'جمہوریت کی مضبوطی کےلئے ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا'

Updated 19 Sep, 2021 11:45pm
By

اپوزیشن لیڈر شہبازشریف لیگی وفد کے ہمراہ کراچی پہنچےجہاں اختر مینگل کی رہائشگاہ پر ان والد کے انتقال کی تعزیت کی۔

میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا بلوچستان میں محرومیاں اور فاصلے ہیں۔تمام صوبوں کا احترام کرنا ہوگا، انہیں ساتھ لے کر چلنا ہوگا۔

انہوں نے مزید کہااخترمینگل سے برادرانہ تعلقات ہیں۔جمہوریت کی مضبوطی کےلےہ ہم سب کو ملکر کام کرنا ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.