الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کے الزامات پر برہمی کا اظہار کر دیا
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء کے الزامات ...
اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی وزراء کے الزامات پر برہمی کا اظہار کر دیا۔
وفاقی وزراء کے الزامات پر چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا ،جس میں الیکشن کمیشن ممبران اور حکام نے شرکت کی۔
اجلاس میں ایوان صدر اور قائمہ کمیٹی میں پیش آنے والے واقعات پر بریفنگ دی گئی۔
ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے وفاقی وزراء کے الزامات پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، الزامات بے بنیاد اور ناقابل قبول ہیں۔
ECP
Islamabad
federal government
Sikandar Sultan Raja
cheif election commisioner
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.