وزیراعظم کا کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں کامیابی پر اطمینان کا اظہار
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں...
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں کامیابی پر اطمینان کا اظہارکیا ہے۔
وزیراعظم نے بعض اہم شہروں سے بہتر نتائج نہ آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے نتائج کی تجزیاتی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان نے لاہور، راولپنڈی، ملتان اور پشاور کے نتائج کی رپورٹ تیار کرنے کا حکم دے دیا۔
وزیراعطم نے امیدواروں کا چنا ؤ اورپارٹی قائدین کے رویئے سے متعلق بھی رپورٹ طلب کرلی۔
Islamabad
imran khan
Election
cantonment board
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.