انٹربینک میں ڈالرکی قیمت میں اضافہ، 168.85روپے کا ہوگیا
By
کراچی:انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں آج بھی اضافہ دیکھا گیا، انٹربینک میں ڈالر 168.85 روپے کا ہوگیا۔
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے،آج بھی ڈالر کی قیمت 76پیسے اضافے سے 168روپے 85پیسے پر پہنچ گئی۔
رواں مالی سال انٹر بینک میں ڈالرکی قیمت میں 11روپے 31پیسے اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ رواں ماہ اب تک ڈالر کی قیمت 2روپے 47پیسے بڑھ گئی ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.