جو روٹ انگلینڈکی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے
لندن:برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انگلینڈ کی تاریخ میں سب سے...
لندن:برطانوی کرکٹ ٹیم کے کپتان جو روٹ انگلینڈ کی تاریخ میں سب سے زیادہ ٹیسٹ میچز جیتنے والے کپتان بن گئے ہیں۔
جو روٹ کی کپتانی میں اب تک انگلینڈ کی ٹیم 27 میچز جیت چکی ہے،اس سے قبل یہ ریکارڈ مائیکل وان کے پاس تھا ان کی کپتانی میں انگلش ٹیم نے 26 میچز جیتے تھے،جوروٹ نے یہ کارنامہ بھارت کخلا ف تیسرے ٹیسٹ میچ جیت کر سرانجام دیا۔
یاد رہے کہ انگلینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو ایک اننگز اور 76 رنز سے دھول چٹائی تھی۔
cricket
london
Joe Root
Captain
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.