اسلام آباد کے تمام ہوٹل 21 روز کیلئے بند
اسلام آباد :افغانستان سے آئے غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کیلئے اسلام...
اسلام آباد :افغانستان سے آئے غیر ملکیوں کو ٹھہرانے کیلئے اسلام آباد کے تمام ہوٹلوں کو 21 روز کیلئے بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔
ضلعی انتظامیہ کی طرف سے تمام ہوٹلوں کو خالی کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا گیا ہے، افغانستان سے آنے والے غیر ملکی آج سے پاکستان پہنچنا شروع ہوجائیں گے۔
حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ تمام ہوٹلوں کے کمرے ضلعی انتظامیہ کے کنٹرول میں ہوں گے۔
kabul bomb blast
Islamabad
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.