پاکستانی سفیر منصور احمد خان کی انجینئر گلبدین حکمت یار سے ملاقات

Updated 22 Aug, 2021 09:59pm
By

پاکستانی سفیر منصور احمد خان نے انجینئر گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی۔

کابل میں ہونے والی ملاقات میں افغانستان کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

منصور خان کا کہنا تھا کہ سیاسی تصفیے کے حوالے سے گلبدین حکمت یار سے مشاورت کی۔طالبان اورافغان دھڑوں پرمشتمل لائحہ عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.