جسٹس عمر عطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا
اسلام آباد:سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس عمرعطاء بندیال نے قائم...
اسلام آباد:سپریم کورٹ کےسینئر جج جسٹس عمرعطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد آج نجی دورے پر 15روز کیلئے امریکا روانہ ہوئے ہیں۔
سپریم کورٹ کے سینئر جج جسٹس عمرعطاء بندیال نے قائم مقام چیف جسٹس کا حلف اٹھالیا،جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس عمرعطاء بندیال سے حلف لیا۔
جسٹس عمر عطاء بندیال کی بطور قائم مقام چیف جسٹس حلف برداری کی تقریب میں ججز، اٹارنی جنرل اور وکلاء سمیت لاء افسران نے شرکت کی۔
Supreme Court
Islamabad
takes oath
justice umer ata bandiyal
Judge
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.