'جلد مینارِ پاکستان واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کرلیا جائے گا'

Published 18 Aug, 2021 07:07pm
By

معاون خصوصی شہباز گل نے کہا ہے کہ جلد مینار پاکستان واقعہ کے ملزمان کو گرفتار کر لیا جائے گا۔ پولیس ملزمان کے خلاف سخت ترین کارروائی کرے گی۔پولیس وڈیوز کی مدد سے ملزمان کی شناخت کررہی ہے۔

انہوں نے کہااس رویہ کےخلاف پورےمعاشرےنےمل کرکام کرناہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.

SAPM

Dr. Shahbaz Gill

Minar e Pakistan

Lahore Incident

Woman Harassment