Aaj News

جنوبی وزیرستان: پاک فوجی کی چوکی پر دہشتگردوں کی فائرنگ، نائب صوبیدار شہید

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پردہشتگردوں کی...
Published 18 Aug, 2021 06:51pm

جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں کی پاک فوج کی چوکی پردہشتگردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار شہید ہوگیا۔

آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان میں دہشتگردوں نے پاک فوج کی چوکی پرفائرنگ کی۔دہشتگردوں کی فائرنگ سے نائب صوبیدار شہید ہوگیا۔ جبکہ پاک فوج کی فائرنگ سے ایک دہشتگرد ہلاک ہوگیا۔

فائرنگ کا واقعہ 17، 18 اگست کی رات پیش آیا۔دہشتگردوں کی تلاش کےلئےسرچ آپریشن جاری ہے۔

ISPR

South Waziristan

terrorism

check post