Aaj News

'خون خرابے سے بچنے کےلئے افغانستان چھوڑا'

افغان صدر اشرف غنی کہتے ہیں خون خرابے سے بچنے کےلئے افغانستان...
Published 16 Aug, 2021 12:12am

افغان صدر اشرف غنی کہتے ہیں خون خرابے سے بچنے کےلئے افغانستان چھوڑا.طالبان کو اب ایک تاریخی امتحان کا سامنا ہے.

انہوں نے کہا میں اپنے ملک کی خدمت کرتا رہوں گا.آج میں ایک کڑے امتحان سے گزرا.یا تو مجھے طالبان کا سامنا کرنا تھا یہ اپنے ملک کو چھوڑ دینا تھا.

ashraf ghani

President

Taliban