Aaj News

'افغان پاکستان بارڈر پرامن ہے'

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا کہ افغان پاکستان بارڈر پرامن...
Published 15 Aug, 2021 06:12pm

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نےکہا کہ افغان پاکستان بارڈر پرامن ہے۔پاکستان کی طرف سے طورخم بارڈر کورونا کی وجہ سے پہلےہی بند ہے۔

انہوں نےمزید کہاکہ پاکستان کے ادارے اور فورسز ہر قسم کے حالات کا مقابلہ کرنے کےلئے تیار ہیں۔افغانستان سے متعلق پالیسی بیان وزارت خارجہ نے دینا ہے۔چمن بارڈر پر حالات جمعہ سے معمول پر آچکے ہیں۔

afghanistan