Aaj News

کابل میں روکے گئے پی آئی اے کے دو جہازوں میں سے ایک پاکستان روانہ

کابل میں روکے گئے پی آئی اے کے دو جہازوں میں سے ایک مسافروں کو...
Published 15 Aug, 2021 05:54pm

کابل میں روکے گئے پی آئی اے کے دو جہازوں میں سے ایک مسافروں کو لیکر پاکستان روانہ ہوگیا۔

ترجمان پی آئی اے عبداللہ خان کے مطابق مخصوص فوجی نقل وحمل کے باعث پروازوں کی اجازت روکی گئی۔

ترجمان کاکہنا تھا کہ کابل میں دونوں جہاز پرواز کیلئے مکمل تیارتھے۔مخصوص فوجی نقل وحمل کے باعث پروازوں کی اجازت روکی گئی۔دیگرکئی ائیرلائنز کے جہاز بھی ہوا میں انتظار کرتے رہے۔

kabul

PIA