Aaj News

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 67پیسے اضافہ، 163 روپے سے تجاوز

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی...
Published 02 Aug, 2021 10:54am

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 67پیسے اضافہ ہوا، ڈالر 163روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافہ جاری ہے، آج بھی انٹربینک میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 67پیسے اضافہ دیکھا گیا،جس کے بعد ڈالر 163روپے سے تجاوز کرگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کا لین دین 163روپے 10پیسے میں جاری ہے۔

karachi

Price

State Bank Of pakistan

dollar rates