پاکستان بمقابلہ ویسٹ انڈیز: تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر

Published 01 Aug, 2021 11:46pm
By

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی بارش کی نذر ہوگیا۔گیانا میں تیز بارش کے بعد گراؤنڈ کی حالت خراب ہوگئی۔ ٹاس کے بعد صرف ایک اعشاریہ دو اوورز کا کھیل ہی ممکن ہوسکا۔چار میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گرین شرٹس کو ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔چوتھا اور آخری ٹی ٹوئنٹی منگل کو گیانا میں ہی ہوگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.