Aaj News

'سندھ میں کئے گئے فیصلوں پر نظرثانی کی ضرورت ہے'

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں سندھ میں کئے گئے فیصلوں...
Published 31 Jul, 2021 07:10pm

وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کہتے ہیں سندھ میں کئے گئے فیصلوں پر نظر ثانی کی ضرورت ہے۔خاص کر صنعت اور ٹرانسپورٹ کی بندش پرنظرثانی ہو۔

ٹوئٹر پیغام میں اسد عمر نے کہاہم نے کل بھی اور آج بھی اپنے نکتہ نظرسےآگاہ کیاتھا۔جس کی بنیاد پر جزوی تبدیلی کی گئی ہے۔لیکن ابھی بھی مزید ترمیم کی ضرورت ہے۔

NCOC

asad umar

federal government

sindh