سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےسندھ اور پشاور ہائیکورٹ...
اسلام آباد:صدرمملکت ڈاکٹرعارف علوی نےسندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججز کی تعیناتی کی منظوری دے دی۔
صدرعارف علوی نےآئین کےآرٹیکل175اےکےتحت سندھ اور پشاور ہائیکورٹ میں ایڈیشنل ججزکی تعیناتی کی۔
سندھ ہائیکورٹ کیلئےجسٹس مسز راشدہ اسد،جسٹس عبدالمبین لاکھو اور جسٹس ذوالفقار سانگی کے نام کی منظوری دی گئی ۔
پشاورہائیکورٹ کیلئےجسٹس اسداللہ،جسٹس نعیم انور اور جسٹس وقار احمد کےناموں کی منظوری دے دی گئی۔
SHC
PHC
Islamabad
President
peshawar
sindh
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.