ویسٹ انڈیز میں پاکستانی ٹیم کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
برج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ...
برج ٹاؤن: ویسٹ انڈیز میں موجود قومی کرکٹ اسکواڈ کی کورونا ٹیسٹ رپورٹس آ گئی ہیں۔
ذرائع کے مطابق ویسٹ انڈیز میں قومی کرکٹ اسکواڈ کے کورونا ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آئی ہیں، قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان اب ٹریننگ کرسکیں گے۔
ذرائع کا بتانا ہے کہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے 11 ارکان کے ویسٹ انڈیز پہنچنے پرکورونا ٹیسٹ کئے گئے تھے جن کی رپورٹس منفی آ گئی ہیں۔
واضح رہے کہ پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ آج برج ٹاؤن میں کھیلا جائے گا، یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 7 بجے شروع ہوگا۔
cricket
coronavirus
West Indies
Barbados
bridgetown
Pak Vs Wi
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.