صادق آباد: کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل

Published 22 Jul, 2021 09:41am
By

صادق آباد:صادق آباد میں کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کا انجن فیل ہوگیا۔

صادق آباد میں کراچی سے ملتان جانے والی زکریا ایکسپریس کاانجن فیل ہوگیا،ٹرین 2گھنٹے سے صادق آباد اسٹیشن پر موجود ہے، عید پر گھر جانے والےمسافروں کوپریشانی کا سامنا کرنا پڑر ہا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.