کورونا میں مبتلا نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز، اسپتال منتقل
کراچی :کورونا وائرس میں مبتلا جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت...
کراچی :کورونا وائرس میں مبتلا جی ڈی اے کی رکن سندھ اسمبلی نصرت سحر عباسی کی طبیعت ناساز ہوگئی،نصرت سحر عباسی کو اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
نصرت سحر عباسی نے کہا کہ ڈاکٹر کے مشورے پراسپتال شفٹ ہوئی، آپ لوگوں کو نصیحت ہے ویکسین لگوا کر یہ مت سمجھیں کورونا قریب بھی نہیں بھٹکے گا، آپ سب احتیاط ضروری کریں۔
coronavirus
karachi
sindh
GDA
MPA
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.