افغانستان کاسفیراورسینئر سفارتکاروں کوواپس بلانےکافیصلہ افسوسناک قرار
ترجمان دفتر خارجہ نےافغانستان کی جانب سےپاکستان سے...
ترجمان دفتر خارجہ نےافغانستان کی جانب سےپاکستان سے اپنےسفیراورسینئر سفارتکاروں کو واپس بلانےکا فیصلہ افسوسناک قرار دیا ہے۔
انہوں نےکہا کہ سفیرکی بیٹی کےاغوا اورحملے پروزیر اعظم کی ہدایت پراعلی سطح پرتحقیقات کی جارہی ہیں۔ افغانستان کے قونصل خانے کےعملہ کی سیکیورٹی کو مزید سخت کردیا گیا ہے۔
ترجمان کے مطابق سکریٹری خارجہ نے آج افغانستان کے سفیر سے ملاقات کی ہے اور حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے تمام اقدامات پر روشنی ڈالی،اور انہیں مکمل تعاون کی یقین دہانی کروائی ہے۔
vice president
President
MoFA
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.