سابق وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ ممتاز بھٹو کراچی میں انتقال کرگئے
By
کراچی :سابق وزیراعلیٰ اور گورنرسندھ ممتازبھٹو87برس کی عمرمیں خالق حقیقی سے جاملے، وہ کافی عرصے سے علیل تھے ۔
سابق وزیراعلیٰ سندھ ممتازبھٹو 87برس کی عمر میں کراچی میں انتقال کرگئے، ممتاز بھٹو کافی عرصے سے علیل تھے ۔
ممتاز بھٹو سندھ کے گورنر اور وزیراعلیٰ بھی رہ چکے ہیں، ممتاز بھٹو سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے کزن تھے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.