انگلینڈ سے شکست کے بعد بابر اعظم کی پہلی پوزیشن خطرے میں پڑگئی
کارڈف:انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے...
کارڈف:انگلینڈ سے شکست کے بعد پاکستانی کپتان بابر اعظم کی ون ڈے رینکنگ میں پہلی پوزیشن بھی خطرے میں پڑ گئی ہے۔
کپتان بابر اعظم اس وقت 865 پوائنٹس کے ساتھ ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون بلے باز ہیں جبکہ بھارتی کپتان 857 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
بابر اعظم انگلینڈ کلات ف بغیر کوئی رنز بنائے آؤٹ ہوئے تھے جس کی بنا پران کی رینکنگ میں کمی ہوسکتی ہےتاہم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے نئی رینکنگ کا اعلان 3 میچوں کی سیریز مکمل ہونے کے بعد کیا جائے گا۔
babar azam
AAJ NEWS
eng vs pak tour 2021
odi series
cardiff
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.