پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے
کارڈف:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی وزیراعظم عمران ...
کارڈف:پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم بھی وزیراعظم عمران خان کے نقش قدم پر چل پڑے۔
انگلینڈ کیخلاف میچ میں شکست کے بعد پریس کانفرنس کے بعد ان سے سوال کیا گیا ہے کہ اس شکست کے بعد آپ کھلاڑیوں کو کیا پیغام دیں گے تو کپتان بابراعظم نے جواب دیا کہ میں بس کھلاڑیو ں سے کہو گا کہ گھبرانا نہیں ہے،مجھے لڑکوں پر پورا اعتماد ہے،غلطیاں ہوجاتی ہیں اگلے میچ میں کم بیک کریں گے۔
Babar Azam "Ghabrana Nahi Hai" #Cricket #ENGvPAK pic.twitter.com/BxaphtACdr
— Saj Sadiq (@Saj_PakPassion) July 8, 2021
واضح رہے کہ انگلینڈ کی نئی نویلی ٹیم نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان کو پہلے ون ڈے میچ میں 9 وکٹوں سے عبرتناک شکست دی تھی۔
babar azam
AAJ NEWS
imran khan
pakistan captain
PAKVsEng
cardiff
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.