'اب ڈو مور نہیں، نو مور ہوگا'
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر...
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے بین المذاہب ہم آہنگی علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ افغانسان کے معاملے میں پاکستان امن کا سہولت کار ہے۔
لاہور میں پریس کانفرنس میں طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ افغان عوام کے مسائل حل کرنا حکومت اور طالبان کی ذمہ داری ہے۔اب ڈو مور نہیں، نو مور ہوگا۔
afghanistan
tahir ashrafi
Taliban
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.