'اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف اور حکومت کی فتح ہے'

Published 24 Jun, 2021 11:28pm
By

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فود چوہدری کہتے ہیں کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ انصاف اور حکومت کی فتح ہے۔

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہانوازشریف نے اپنی جائیداد سے متعلق جھوٹ بولا ہے۔ لندن کے فلیٹ حدیبیہ کے پیسوں سے لیے گئے۔

انہوں نے کہانوازشریف مفرورہیں اورجرمانہ بھی ہے جو وہ اداکرنے کو تیار نہیں۔ نوازشریف جس طرح ملک سے فرار ہوئے سب کو پتہ ہے۔

انہوں نے مزید کہاشریف خاندان کو پاکستان کے عوام سے لوٹا ہوا پیسہ واپس کرناچاہیئے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.