Aaj News

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں...
Published 21 Jun, 2021 06:34pm

ڈالر کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا۔انٹربینک میں ڈالر62پیسےمہنگاہوگیا۔قیمت ساڑھے تین ماہ بعد 157روپے51 پیسے ہوگئی۔

اوپن مارکیٹ میں بھی امریکی کرنسی کی قیمت50پیسےبڑھ گئی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت فروخت157 روپے 80پیسے ہوگئی۔

hike again

Price

dollar rates