کوئٹہ: سی ٹی ڈی کا آپریشن، چار دہشتگرد مارے گئے
کوئٹہ کےنواحی علاقے مارواڑ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا۔فائرنگ کے...
کوئٹہ کےنواحی علاقے مارواڑ میں سی ٹی ڈی نے آپریشن کیا۔فائرنگ کے تبادلے میں چار دہشتگرد مارے گئے۔ دہشتگردوں کے زیراستعمال کمپاؤنڈسے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد ہوا۔
ترجمان سی ٹی ڈی کےمطابق کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی۔اس دوران چھ دہشتگردفرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،جن کی تلاش جاری ہے۔
terrorism
quetta
CTD
operation
killed
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.