اسلام آباد، مظفر آباد اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے
اسلام آباد سمیت مظفر آباد اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں...
اسلام آباد سمیت مظفر آباد اور خیبرپختونخوا کےمختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئےگئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے ایبٹ آباد، ہری پور، سوات، دیربالا اور چترال میں بھی محسوس کئے گئے۔عوام میں خوف وہراس پھیل گیا۔ لوگ اپنے گھروں سے باہر نکل آئے۔
زلزلہ پیمامرکزکےمطابق زلزلے کی شدت4.4ریکارڈ کی گئی جبکہ مرکزمینگورہ سے25کلومیٹرکےفاصلےپرشمال مشرق تھا۔
Islamabad
Khyber Pakhtunkhwa
earthquake
Muzafarabad
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.