Aaj News

شاہین شاہ آفریدی کو غلطی کا احساس ہوگیا

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو غلطی کااحساس ہوگیا۔ ٹوئٹرپیغام میں...
Published 17 Jun, 2021 08:27pm

فاسٹ بولر شاہین آفریدی کو غلطی کااحساس ہوگیا۔

ٹوئٹرپیغام میں شاہین شاہ آفریدی نے لکھا سرفرازاحمد پوری قوم کا فخر ہیں۔میرے ہمیشہ کپتان رہیں گے۔گزشتہ میچ میں جو کچھ ہوا وہ 'ہیٹ آف دی موومنٹ' میں ہوا۔

ٹوئٹر پیغام میں انہوں نے مزید لکھا کہ سرفراز کے سامنے مجھے چپ رہنا چاہیئے تھا۔ہمیشہ سینئر کی عزت کرتا ہوں اور سرفرازبھائی کےلئے دعائیں۔

واضح رہے کوئٹہ لاہور میچ میں سرفراز اور شاہین آپس میں الجھ پڑے تھے۔

PSL

Sarfaraz Ahmed

Shaheen Shah Afridi

Conflict