سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام سونا...
سونے کی مقامی و عالمی قیمتوں میں نمایاں کمی ہوگئی۔10گرام سونا 1629روپے اور تولہ 1900 روپے سستا ہوگیا۔
اس کمی کے بعد 10گرام سونے کا بھاؤ92ہزار 335 روپے پر آگیا۔سونا فی تولہ 1لاکھ 7 ہزار 700روپے کا ہوگیا۔
بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس قیمت 57ڈالرز کمی کے بعد 17سو 98 ڈالرز پر آگئی۔
Gold
bullion rates
Prices
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.