کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابر اعظم انجری سے کلیئر ہوگئے
ابوظہبی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اوپننگ بلے...
ابوظہبی :پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان اور کراچی کنگز کے اوپننگ بلے باز بابراعظم انجری سے کلیئر ہوگئے۔
پشاورزلمی کیخلاف میچ میں وہاب ریاض کی گیند کراچی کنگز کے اوپنر بابر اعظم کے پاؤں پر لگی اور وہ زخمی ہوکر وکٹ پر گرگئے۔
فرنچائز انتظامیہ کے مطابق بابر کی اسکین رپورٹس کلیئر آئیں اور وہ دوبارہ اسکواڈ کا حصہ بن گئے ہیں۔
PSL
karachi
Abu Dhabi
peshawar zalmi
Wahab Riaz
Baber Azam
Injury
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.