'گالم گلوچ ذہنی طور پرانکی شکست کااعتراف ہے'

Published 15 Jun, 2021 09:51pm
By

مسلم لیگ ن کی نائب صدرمریم نوازکہتی ہیں آج پارلیمنٹ میں حکومتی ارکان کی جانب سےہلڑبازی کی گئی۔جس طرح کی زبان استعمال کی گئی وہ پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے۔

مریم نواز نے اپنے ٹویٹ میں کہاکہ گالم گلوچ ذہنی طور پر انکی شکست کا اعتراف ہے۔عربی کی ایک کہاوت ہےکہ انسان جب مایوس ہوجائےتوزبان دراز ہوجاتی ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.