'عمران صاحب اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر سخت ناراض ہیں'
By
ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ کرائے کے ترجمان مشکل میں ہیں۔عمران صاحب اپنے خلاف لگنے والے نعروں پر سخت ناراض ہیں۔حکم دیا ہے کہ شہباز شریف کو ایوان میں بجٹ تقریر نہ کرنے دیں۔اس مقصد کے لئے بدتمیز برگیڈ میدان میں اتارا گیا۔
انہوں نے مزید کہاکرائے کے ترجمان روئیں، پٹیں یا چیخیں شہباز شریف کی بجٹ تقریر ہو گی۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.