ابوظہبی: پی ایس ایل ، کراچی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کیخلاف بیٹنگ جاری

Published 14 Jun, 2021 10:46pm
By

ابوظبی میں پی ایس ایل سکس کے بائیسویں میچ میں کراچی کنگز کی اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔

کراچی کے اوپنرز نے جارحانہ آغاز کیا، لیکن سینتیس کے اسکورپر شرجیل خان پویلین لوٹ گئے۔

انہوں نے سترہ گیندوں پرپچیس رنزاسکورکئے،، مارٹن گپٹل بھی چھ رنز بنا کرچلتے بنے

دوسری جاب پی ایس ایل سکس میں بابر اعظم رنز بنانے میں سب سے آگے نکل گئے۔ کراچی کنگز کی نمائندگی کرتے ہوئے بابراعظم نے سات میچز میں پانچ نصف سنچریوں کی مدد سے چار سو چوبیس رنزبنالئے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.