وفاقی وزیر فواد چوہدری عجیب مخلوق قرار
By
صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے وفاقی وزیر فواد چوہدری کو عجیب مخلوق قرار دے دیا۔
کلفٹن میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیرنے مطالبہ کیا کہ فواد چوہدری وزیراعظم اور عثمان بزدار کی برائیاں بھی گنوائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ مراد علی شاہ اس لئے برے لگتے ہیں کہ وہ سندھ کے حقوق کی بات کرتے ہیں۔ شیخ رشید نے کہا تھا کہ وفاقی حکومت کو کوئی ٹف ٹائم دے سکتا ہے تو وہ وزیر اعلیٰ سندھ ہے۔
For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.















Comments are closed on this story.