'بجٹ کو روکنے کےلئے ہرممکن اقدام اٹھائیں گے'

Published 11 Jun, 2021 07:40pm
By

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں سرکاری ملازمین اورعوام سے3سال سےناانصافی ہورہی ہے۔سرکاری ملازمین کی آوازپارلیمنٹ میں اٹھاؤں گا۔

سرکاری ملازمین کےاحتجاج میں گفتگو کرتے ہوئے ان کاکہناتھا کہ کم ازکم تنخواہ 25ہزار روپےکی جانی چاہیئےتھی۔ملک میں مہنگائی کاعروج پر ہے،غریب پریشان ہے۔بجٹ کوروکنےکےلئےہرممکن اقدام اٹھائیں گے۔بجٹ منظورہوا تو عوامی مہم چلاؤں گا۔شہرشہرجاکرعوام کوحکومت کی نااہلی سےآگاہ کروں گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.