آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی چین کے سفیر سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورچین کے سفیرنونگ رونگ کے درمیان...
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ اورچین کے سفیرنونگ رونگ کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں باہمی دلچسپی کے امور،سی پیک پرپیشرفت پرتبادلہ خیال کیاگیا۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں علاقائی سلامتی کی صورتحال،افغان امن عمل پرگفتگو ہوئی۔
آرمی چیف نےکوویڈ19کےخلاف چین کی شراکت کو سراہا۔
آرمی چیف نےویکسین کی فراہمی پرچین کاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاپاکستان چین کےساتھ تعلقات کوقدرکی نگاہ سےدیکھتاہے۔
afghanistan
china
CPEC
COAS
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.