صدر مملکت عارف علوی کا گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر...
اسلام آباد:صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی ٹرین حادثے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے گھوٹکی میں پیش آنے والے ٹرین حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پرگہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا ڈہرکی ٹرین حادثے پر اظہارِ افسوس۔ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے رنج و غم کا اظہار pic.twitter.com/3GeR2JJ5xD
— The President of Pakistan (@PresOfPakistan) June 7, 2021
عارف علوی نے اہل خانہ سے اظہارِ ہمدردی اور جاں بحق افراد کیلئے دعائے مغفرت کی۔
صدر مملکت نے کہا کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کی مغفرت فرمائے اوراہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
Islamabad
President
condemns
Arif Alvi
Ghotki
Train
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.