'ترین گروپ بجٹ میں حکومت کو ووٹ دےگا'

Published 06 Jun, 2021 09:58pm
By

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کہتے ہیں عمران خان مقدر کے سکندرہیں جنہیں اتنی نااہل اور نکمی اپوزیشن ملی۔

شیخ رشید احمد نے اپوزیشن پرتنقیدکرتے ہوئے کہااپوزیشن جماعتوں کےدرمیان جوتیوں میں دال بٹ رہی ہے۔

انہوں نے کہانوازشریف حکومت کوگولی دینےمیں کامیاب ہوگئےاس کاعمران خان کو دکھ ہے۔شہباز شریف کو روک لیا۔

انہوں نے مزید کہاترین گروپ بجٹ میں حکومت کوووٹ دےگا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.