'ماحولیاتی نظام کےلئے چینی صدر کے تعاون کی پیشکش کوسراہتےہیں'

Updated 06 Jun, 2021 11:24pm
By

وزیراعظم عمران خان نے یوم ماحولیات پر چینی صدر کے پیغام پر شکریہ ادا کیا۔چینی صدر کا پیغام موسمیاتی چیلنجزسےنمٹنےکےعزم کی عکاسی کرتاہے۔

وزیراعظم نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ ماحولیاتی نظام کےلئےچینی صدر کےتعاون کی پیشکش کوسراہتےہیں۔چینی صدرنےموسمیاتی تبدیلیوں سےنمٹنےکےقابل تعریف اقدامات کئے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.