خصوصی طیارہ 10 لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر ...
پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائینو فارم ویکسین لے کر پاکستان پہنچ گیا۔
این سی اوسی کے مطابق مجموعی طور پر پاکستان کو جون میں سائنو فارم، کین سائنو اور سائنو ویک کی گیارہ ملین خوراکیں ملیں گی،
این سی او سی نے شہریوں سے ویکسی نیشن کرانے کی اپیل کی ہے۔
Pakistan
Sinopharm
Cansino vaccine
Sinovac
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.