Aaj News

وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرے گی

وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرے گا۔...
Updated 03 Jun, 2021 07:12pm

وفاقی حکومت کے الیکٹرک کو 200 میگاواٹ اضافی بجلی فراہم کرے گا۔

وفاقی وزیرحماداظہرنےٹوئٹرپیغام میں بتایاکہ کراچی الیکٹرک کووفاقی حکومت کی طرف سے پہلے350میگا واٹ اضافی بجلی فراہم کی جارہی تھی۔ کراچی کے شہریوں کولوڈشیڈنگ سےنجات دینے کےلئے اس مقدارمیں مزید 200 میگا واٹ کا اضافہ کردیا گیا ہے جس سے کراچی کوبجلی کی فراہمی بلاتعطل میسر آسکے گی۔

federal government

Hammad Azhar

KE