شکارپور: کچے کے علاقے میں دوبارہ آپریشن شروع ہونے کا امکان

Published 02 Jun, 2021 12:28pm
By

آج نیوز کی خبر پر ایکشن لے لیا گیا۔ شکارپور میں کچے کے علاقے میں سات دن بعد دوبارہ آپریشن شروع ہونے کا امکان ہے، پولیس کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے۔

آئی جی سندھ نے ڈاکوؤں کے خلاف فری ہینڈ دے دیا ہے، ڈرون کیمروں کے ذریعے علاقے کا جائزہ لیا جارہا ہے۔

آج نیوز آپریشن بند ہونے کی خبرمسلسل نشرکرتا رہا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.