میڈیا تنظیموں نے پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کو مسترد کردیا
اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای، ایمنڈا اور دیگر میڈیا...
اے پی این ایس، پی بی اے، سی پی این ای، ایمنڈا اور دیگر میڈیا تنظیموں نے مجوزہ پاکستان میڈیا ڈویلپمنٹ اتھارٹی آرڈیننس کو یکسر مسترد کردیا۔
میڈیا تنظیموں نے آرڈیننس کو غیر آئینی اور ڈریکونین قانون قرار دے دیا۔
میڈیا نمائندگان کا کہنا ہے کہ یہ آرڈیننس آزادیِ صحافت اور اظہار رائے کے خلاف ہے، اس کا مقصد ریاستی جبر کے ذریعے میڈیا کے تمام آپریشن کو کنٹرول کرنا ہے۔
Pakistan
CPNE
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.