یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار

Published 30 May, 2021 07:28pm
By

یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری تیار کرلی گئی۔

ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں چار روپے تیس پیسے فی لیٹر اضافے کی تجویز ہے۔

تاہم پیٹرول، مٹی کے تیل کی قیمت میں معمولی اضافے کی سفارش کی گئی ہےجبکہ لائٹ ڈیزل کی قیمت برقرار رکھے جانے کی سفارش کی گئی ہے۔

وزیراعظم کی حتمی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان کیا جائے گا۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.