Aaj News

پی ایس ایکس میں تیزی کا سلسلہ، 46ہزار790پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس 46 ہزار...
Published 27 May, 2021 05:39pm

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں تیزی کا سلسلہ جاری، 100 انڈیکس 46 ہزار 790 پوائنٹس پر بندہوا۔

مارکیٹ میں آج تاریخ میں پہلی بار2 ارب 21کروڑشیئرز کے سودے کئے گئے۔

PSX

Business

Record