Aaj News

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹر کا دورہ ، پیشہ وارانہ صلاحیتوں کی تعریف

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ...
Updated 24 May, 2021 07:31pm

وزیراعظم عمران خان کا آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ کیا ہے،

دورے کے دوران اعلیٰ قومی و عسکری قیادت کو علاقائی سلامتی اور ملکی سلاتی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی ،

وزیراعطم نے قومی سلامتی کودرپیش چیلنجزکیخلاف آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کو سراہا۔

وزیراعظم عمران خان نے آئی ایس آئی ہیڈکوارٹرکا دورہ، اعلامیے کے مطابق وزیرخارجہ ،وزیرداخلہ ، وزیرخزانہ ،وزیردفاع ،وزیراطلاعات ہمراہ تھے ۔

اعلامیے میں مزید کہا گیا کہ آرمی چیف ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی،نیول چیف،ایئر چیف بھی ان کے ہمراہ تھے۔

آمد پر ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹننٹ جنرل فیض حمید نے شرکاءکا استقبال کیا، دورے کے دوران اعلیٰ قومی و عسکری قیادت کو ملکی سلامتی پر بریفنگ دی گئی ۔

دورے کے دوران وزیراعطم نے آئی ایس آئی کی پیشہ وارانہ صلاحیتیوں کو سراہا۔

Sheikh Rasheed

isi

Islamabad

imran khan

Faiz Hameed

Shaukat Tarin