پاکستان کےرواں برس ویسٹ انڈیز کے دورے کا شیڈول جاری
لاہور:پاکستان کے رواں برس ویسٹ انڈیز کے دورے کا شیڈول جاری کردیا...
لاہور:پاکستان کے رواں برس ویسٹ انڈیز کے دورے کا شیڈول جاری کردیا گیا،قومی ٹیم 21جولائی سے 24اگست تک 5ٹی ٹوئنٹی اور 2ٹیسٹ کھیلے گی۔
پاکستان کرکٹ ٹیم کے رواں برس دورہ ویسٹ انڈیز کا شیڈول جاری کردیا گیا، قومی ٹیم 21جولائی سے 24اگست تک ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گی۔
ٹی20ورلڈکپ کے پیش نظرایک ٹیسٹ میچ کم کرکے 2ٹی20بڑھادیئےگئے،جس کے بعد سیریزمیں 5ٹی20اور2ٹیسٹ کھیلے جائیں گے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی20میچز27،28،31جولائی،یکم اور3اگست کوہوں گے جبکہ پہلا ٹیسٹ 12اوردوسرا20اگست سےشروع ہوگا۔
Pakistan
PCB
lahore
West Indies
Schedule
Tour
Most Popular
Aaj English












Comments are closed on this story.