بھارت میں غیرمجاز افراد سے قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات پر سخت تشویش

Published 08 May, 2021 09:44pm
By

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں غیرمجاز افراد سے 7 کلوگرام سے زیادہ قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات کو سخت تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ضرورت ہے۔

بھارت میں قدرتی یورینیم ضبط کے حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارت میں غیرمجاز افراد سے 7 کلوگرام سے زیادہ قدرتی یورینیم ضبط کرنے کی اطلاعات کو سخت تشویش کے ساتھ نوٹ کیا ہے۔ ایٹمی مواد کی حفاظت کوتمام ممالک کی اولین ترجیح ہونی چاہیئے۔ اس معاملے کی مکمل تحقیقات کرنے کی ضرورت ہےکہ کس طرح یورینیم کی اتنی مقدارکسی بھی ریاست کے کنٹرول سے باہردستیاب ہوسکتی ہے۔ اس حفاظتی خلاکی نشاندہی ہونی چاہیئے جس کے باعث یہ ممکن ہوا ہے۔

For the latest news, follow us on Twitter @Aaj_Urdu. We are also on Facebook, Instagram and YouTube.